سوال
سوال:بہن نے ایک تصویربھیجی، جس پرلکھا تھا کہ جمعہ کے دن صدقہ کرنے کا دگنا اجر ملتا ہے، بہن نے اس پرسوال کیا کہ کیا یہ درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
555 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ایک بیٹی جس کی شادی ہوچکی ہے، وہ اپنے والدین کو جو کہ مقروض ہیں اور قرض اتارنے کے اہل بھی نہیں۔اپنے مال سے صدقہ دے سکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
293 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا صاحب حیثیت کا صدقہ فطر ادا کیا جاسکتا ہے؟ کیونکہ میری ایک دوست ہے جو اپنی ساس اور دیور وغیرہ سب فیملی کا صدقہ فطر ادا کرتی ہے۔ تو کیا اس کا ایسا کرنا درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
348 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا صدقہ ہم اپنے رشتہ داروں کو یا گھر میں کام کرنے والیوں کو یا غیرمسلموں کو دے سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
387 مناظر 0

سوال
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهسوال۔بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا خاوند کو بتائے بغیر صدقہ وخیرات کر سکتے ہیں کیونکہ ميرا خاوند اپنى سارى تنخواہ مجھے لا كر ديتا ہے تا كہ ميں جس طرح چاہوں اسے خرچ كروں؟
پڑھنا جاری رکھیں
342 مناظر 0