اگر ماں کا اپنے بچے کی شرمگاہ پر ہاتھ لگ جائے تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوال:
کیا چھوٹے بچے کی شرمگاہ پر ہاتھ لگنے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
پڑھنا جاری رکھیں
جواب: چھوٹے بچے کی شرمگاہ کو ہاتھ لگنے سے وضو نہیں ٹوٹے گا،