سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر کوئی شخص اپنی زندگی میں ہی اپنی جائیداد اپنی اولاد میں برابر برابر تقسیم کردے تو کیا وہ ایسا کرسکتا ہے؟ یعنی بیٹے بیٹیوں کو اپنی ساری جائیداد برابر برابر دے دے۔ دلائل سے وضاحت فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
397 مناظر 0