کام کرنے والی غیرمسلم ملازمہ کو زکوۃ دینا
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا گھر میں کام کرنے والی غیرمسلم ملازمہ کو زکوۃ دی جاسکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
جواب: بہن! غیرمسلم کو زکوۃ نہیں دی جاسکتی۔ہاں صدقات نافلہ آپ