کام کرنے والی غیرمسلم ملازمہ کو زکوۃ دینا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا گھر میں کام کرنے والی غیرمسلم ملازمہ کو زکوۃ دی جاسکتی ہے؟

299 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! غیرمسلم کو زکوۃ نہیں دی جاسکتی۔ہاں صدقات نافلہ آپ دے سکتی ہیں۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں