گردن پر بالوں کا جوڑا بناکر نماز پڑھنا
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ میں بالوں کو لپیٹ کرکیچر لگا لیتی ہوں جو جوڑے کی شکل تو ہوتے ہیں مگر وہ سر کی سکن پہ نہیں بلکہ گردن پہ ہوتے ہیں۔ تو کیا ایسی صورت میں نماز پڑھ سکتی ہوں؟
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: بہن! حدیث میں آتا ہے عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ