حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے نیاز کی مٹھائی کھانا
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ میری بیٹی 9 سال کی ہے، اس نے ایک ٹافی دیکھی اور اسے کھانے کےلیے پوچھا، اور میری فرینڈ نے بتایا کہ یہ ٹافی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے جنم دن کی خوشی کے موقع پر ان کے نام کی ہے۔ اس بارے میں وضاحت فرمائیں.
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: بہن اس حوالے سے یہ جان لیں کہ غیر اللہ کے نام کی نذرون