سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ایک مجلس میں دی گئی یکبارگی تین طلاقیں ایک ہی طلاق شمار ہوتی ہے، لیکن اگرایک مجلس میں تو یکبارگی تین طلاقیں نہیں دی گئی، لیکن وقفے وقفے سے تین طلاقیں دی گئیں ہیں۔ تو یہ وقفہ کتنا ہونا چاہیے؟ اس بارے شرعی راہنمائی فرمائیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
437 مناظر 0