غیرمحرم فوتگی کے بعد عورت کا چہرہ دیکھنا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر ہماری وفات ہوجائے اور غیرمحرم کہے کہ مجھے اس کا چہرہ دیکھنا ہے تو کیا وہ ہمارا چہرہ دیکھ سکتا ہے؟

386 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    نہیں دیکھ سکتا، کیونکہ پردے کے احکام زندگی اورموت دونوں حالتوں میں ایک جیسے ہی ہیں۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں