کیا صاحب حیثیت کا صدقہ فطر ادا کیا جاسکتا ہے
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا صاحب حیثیت کا صدقہ فطر ادا کیا جاسکتا ہے؟ کیونکہ میری ایک دوست ہے جو اپنی ساس اور دیور وغیرہ سب فیملی کا صدقہ فطر ادا کرتی ہے۔ تو کیا اس کا ایسا کرنا درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: بہن! صدقۃ الفطر کنبہ کے چھوٹے بڑے، مرد، عورت اور آزاد