عورت کا کھلے اسمان کے نیچے نماز پرھنا

سوال

سوال:

کیا عورت کا کھلے اسمان کے نیچے نماز پرھنا ناجاءز ہے

698 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن ناجائز نہیں ہے، پڑھ سکتی ہے۔ لیکن عورت کو باپردہ جگہ نماز پڑھنی چاہیے۔ تاکہ کسی ستر کے مسائل پیدا نہ ہوں.

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں