لمبا عرصہ جھگڑا رہنےسے کیا نکاح ٹوٹ جاتا ہے
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ میاں بیوی کا جھگڑا ہوا، اور یہ جھگڑا سات سال تک رہا، لیکن اب صلح ہونے لگی ہے تو کیا ان کا پہلا نکاح باقی ہے؟ یا پھر ان کو نیا نکاح کروانا ہوگا ؟
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: بہن! جن صورتوں کے واقع ہونے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے، مثال