کیا میزان بینک والے ربا سے پاک بزنس کرتے ہیں
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ بینک میں رقم رکھوانا اور پھر اس پر پرافٹ لینا گناہ ہے، لیکن میزان بینک والے کہتے ہیں کہ ہم ربا سے پاک بزنس کرتے ہیں، فتوے دیکھاتے ہیں اور کزن نے کہا کہ جب فتویٰ آجائے تو پھر وہاں اعتماد کرنا چاہیے۔ اس بارے رہنمائی فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: بہن! بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ اس وقت پاکستان میں کوئی