جس نے صدقۃ الفطرعید سے کئی دن پہلے دے دیا ہو تو؟

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ انہوں نے فطرانہ عید سے کئی روز پہلے ہی دے دیا ہے، تو کیا ان کا فطرانہ ادا ہوگیا کہ نہیں؟

426 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:
    بہن! فطرانہ کب ادا کرنا چاہیے؟ اس میں علماء کے مابین اختلاف ہے، لیکن راجح قول یہی ہے کہ یا عید کے دن عید کی نماز سے پہلے دیا جائے یا پھرعید سے ایک دو دن پہلے دیا جائے۔ جہاں تک آپ کا سوال ہے تو اگر آپ کے پاس طاقت ہے تو دوبارہ دے دینا، اور اگرطاقت نہیں تو لاعلمی کی بنیاد پر ان شاءاللہ اس بار دیے جانے والے صدقۃالفطر کو اللہ تعالیٰ قبول فرمالیں گے۔ آئندہ آپ نے خیال کرنا ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں