مارکیٹ سے ملنے والے ہیئرڈائی کا استعمال

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ جو ہیئرڈائی مارکیٹ سے ملتے ہیں کیا ان کا استعمال جائز ہے؟ کیونکہ بہن یہ استعما ل کرتی ہے۔

283 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن کوئی ممانعت نہیں ہے۔ بس شرط یہ ہے کہ وہ سیاہ رنگ نہیں ہونا چاہیے۔ اور پھر ان سے کسی بھی طرح کے نقصان کا بھی اندیشہ نہ ہو۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں