مزارات پر گھومنے پھرنے کی غرض سے جانا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ ہم اولیاء کے مزارات پرزیارت وغیرہ کی نیت سے نہیں بلکہ گھومنے پھرنے کی غرض سے جاسکتی ہیں؟

275 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    خواتین کسی بھی صورت میں مزارات وغیرہ پر نہیں جاسکتیں۔مزارات پر خواتین کا جانا حرام ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں