رخصتی، مجامعت اور خلوت صحیحہ سے پہلے طلاق اور عدت کا مسئلہ
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ایک عورت کا نکاح ہوا ہو، لیکن ابھی تک نہ تو اس کی رخصتی ہوئی ہو یا رخصتی تو ہوگئی ہو لیکن خاوند نے اس کے ساتھ مجامعت یا خلوت صحیحہ نہ کی ہو تو طلاق ہوجائے یا عورت خلع لے لے تو عورت کےلیے کوئی عدت ہوگی یا نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: بہن! جب کوئی مرد اپنی بیوی کو نکاح کے بعد مجامعت (ہم ب