حیض کے ایام میں استخارہ

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

حیض کے ایام میں اگر استخارہ کرنا ہو تو کیا صرف استخارہ کی دعا ہی پڑھ لیں؟؟؟

436 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! استخارہ کا مسنون طریقہ ہے۔ استخارہ اسی طریقہ پرعمل کرتے ہوئے کیا جائے گا۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں