سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:حیض کے ایام میں اگر استخارہ کرنا ہو تو کیا صرف استخارہ کی دعا ہی پڑھ لیں؟؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
434 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جو خواتین خاص ایام سے گزر رہی ہوتی ہیں، اور وہ نماز جمعہ نہیں پڑھ سکتی ہوتیں تو کیا وہ اس ٹائم گھر میں اس نیت سے ذکرواذکار کرسکتی ہیں کہ آج جمعہ کا دن ہے۔؟
پڑھنا جاری رکھیں
307 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا مخصوص ایام میں بالوں کو کلر کیا جاسکتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
363 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ وہ فروری میں عمرہ پر گئی اور مانع حیض گولیوں کا استعمال کرلیا، جس وجہ سے ماہواری کے ایام میں اب باقاعدگی نہیں رہی۔ تواب کیا کرنا چاہیے؟ کیونکہ طہارت حاصل کرلینے کے بعد بھی نشانات ظاہر ہوتے رہتے ہیں۔
پڑھنا جاری رکھیں
769 مناظر 0

سوال
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهسوال :بہن نے سوال کیا ہے کہ شوال کے روزے کیا 2 شوال سے رکھنا ضروری ہیں یا کبھی بھی رکھے جا سکتے ہیں ؟
پڑھنا جاری رکھیں
229 مناظر 0