مخصوص ایام میں عورت کا بالوں کو رنگنا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا مخصوص ایام میں بالوں کو کلر کیا جاسکتا ہے؟

365 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن سب سے پہلے تو یہ جان لیجیے کہ بالوں کےلیے کالا رنگ استعمال نہیں کیا جاسکتا۔ اس کے علاوہ مہندی یا زرد رنگ یا کسی اور رنگ سے رنگنا جائز ہے۔ باقی مخصوص ایام بھی آپ یہ عمل کرسکتی ہیں۔ کوئی ممانعت نہیں ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں