اللہم آمین کہنا

سوال

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

سوال:

کیا اللہم آمین کہنا درست ہے؟

965 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:
    لفظ اللہم
    لفظ ’’ اللہم ‘‘ کا معنیٰ ہے۔ (خداوند) یعنی اے اللہ
    لفظ آمین
    اس کے معنی و مفہوم میں اہل لغت کے کئی ایک اقوال ہیں لیکن ان میں سے معروف اور راجح قول یہی معلوم ہوتا ہے کہ یہ کلمہ اسم فعل ہے اور ’’ اللھم استجب لی‘‘ یعنی’’اے اللہ! میری دعا قبول فرما ‘‘کے معنی میں ہے۔

    شرعی اعتبار سے دونوں کو ایک ساتھ بولنے میں کوئی حرج نہیں، لیکن اگر لغت کو دیکھا جائے، تو پھر نہیں بولنا چاہیے۔ لیکن یہ کوئی ایسا مسئلہ بھی نہیں کہ اگر کسی نے بول دیا تو وہ گناہگار ہوگیا۔ بلکہ یہ ایک زبان کی فصاحت وبلاغت کے خلاف بات ہوگی اور کچھ نہیں ہوگا۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں