جواب ( 1 )

  1. جواب:

    اکیلا لفظ ’’ کملی ‘‘ یہ نہیں بولنا چاہیے، کیونکہ سامع کو غلط معنیٰ کا اشتباہ ہوجاتا ہے۔ لیکن جب ’’ کالی کملی‘‘ بولا جائے تو پھر ایک تو معنیٰ بھی مکمل ہوجاتا ہے، دوسرا سامع کو غلط معنیٰ کا اشتباہ بھی نہیں ہوتا، اورپھر ’’ کالی کملی ‘‘ کا لفظ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کےلیے بولا جاتا ہے تو اس سے مراد وہ مبارک چادر (چھوٹا کمبل) ہوتی ہے،جو اونی پوشش (بکریوں اور بھیڑوں کے بالوں سے تیار کردہ) تھی۔اور اس کا ذکر صحیح مسلم میں بھی موجود ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں