صحیح العقیدہ لوگوں کو زکوۃ دینا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ جن لوگوں کے عقیدے درست نہ ہوں، کیا ان کو زکوۃ دی جاسکتی ہے؟

355 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! زکوۃ صحیح العقیدہ مسلمان کو دینی چاہیے، لیکن اگرکوئی ایسا نہیں ہے، تو پھر عقیدہ میں تھوڑا بہت خلل رکھنے والے مسلمان کو بھی زکوۃ دی جاسکتی ہے۔ لیکن کوشش کرنی چاہیے کہ مشرک کو زکوۃ نہ دی جائے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں