روزہ افطار کرنے کا ٹائم اور آذان کا انتظار
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ یہ سنا ہے کہ روزہ افطار اس وقت کردینا چاہیے جب ٹائم ہوجائے، آذان کا انتظار نہیں کرنا چاہیے؟ تو کیا یہ درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: بہن! روزہ افطار کرنے کا آذان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے