معراج کے واقعہ سے متعلق جھوٹی باتیں
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:کیا قرآن وسنت میں ایسی صحیح دلیل موجود ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم جس وقت معراج سے واپس ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بستر کی چادر ابھی تک گرم تھی، اور جس برتن کو پانی انڈیل کر الٹا رکھ کر گئے تھے اس سے ابھی تک پانی زمین پر ٹپک ...
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: سوال میں مذکور بات کی کوئی دلیل نہیں کہ جس وقت آپ صلی