سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر والدین بچیوں کی شادی پہ ان کو جہیز دیتے ہیں، اور یہ سامان جہیز کی نیت سے نہیں دیتے، بلکہ اپنی بیٹی کی ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے دیتے ہیں، اور پھر والدین کےلیے ایسا کرنا یعنی یہ سامان دینا کوئی مشکل بھی نہیں ...
پڑھنا جاری رکھیں
542 مناظر 0