کیا زکوۃکی رقم بتا کر دی جائے

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا زکوۃ کی رقم بتا کر دینی چاہیے؟

400 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! کوئی ضروری نہیں۔ بتا کر دیں یا نہ بتائیں۔ دونوں صورتیں درست ہیں۔ اگر آپ بتانا بھی چاہتے ہیں تو دل کے اندر کسی بھی طرح کا میل نہیں ہونا چاہیے۔ یعنی اس طرح کی بالکل بات نہ ہو کہ لوگ یہ سمجھیں کہ یہ تو بہت زکوۃ کرنے والے ہیں۔ لیکن نیت میں کوئی خلل نہ ہو تو پھر زکوۃ بتا کر ہی دینی چاہیے تاکہ دوسرے لوگ بھی کم سے کم زکوۃ کی ادائیگی میں آپ کی تقلید کریں۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں