ﮐﺘﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺟﻨﺖ ﻭﺍﺟﺐ

سوال

سوال:

بہن کی طرف سے شیئر کیے گئے اس مضمون میں ایک لائن کچھ اس طرح ہے کہ

‏( ﺍﺱ ﮐﺘﮯ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻣﺬﺍﮨﺐ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﮮ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﭘﺎﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ،ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﮐﮧ ﻗﺮﺁﻥ ﺷﺮﯾﻒ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺘﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺟﻨﺖ ﻭﺍﺟﺐ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ‏)

273 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    جواب:
    بہن! درست بات یہ ہے کہ اگروضوء نہیں ہے، تو پھر بھی قرآن پاک کو پکڑ کرتلاوت کی جاسکتی ہے۔ جیسا کہ حدیث مبارکہ میں ہے

    عَنْ كُرَيْبٍ، مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ بَاتَ لَيْلَةً عِنْدَ مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ خَالَتُهُ فَاضْطَجَعْتُ فِي عَرْضِ الوِسَادَةِ وَاضْطَجَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَهْلُهُ فِي طُولِهَا، فَنَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، حَتَّى إِذَا انْتَصَفَ اللَّيْلُ، أَوْ قَبْلَهُ بِقَلِيلٍ أَوْ بَعْدَهُ بِقَلِيلٍ، اسْتَيْقَظَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَجَلَسَ يَمْسَحُ النَّوْمَ عَنْ وَجْهِهِ بِيَدِهِ، ثُمَّ قَرَأَ العَشْرَ الآيَاتِ الخَوَاتِمَ مِنْ سُورَةِ آلِ عِمْرَانَ، ثُمَّ قَامَ إِلَى شَنٍّ مُعَلَّقَةٍ، فَتَوَضَّأَ مِنْهَا۔(بخاری:183)
    حضرت کریب ابن عباس رضی اللہ عنہما کے آزاد کردہ غلام سے نقل کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے انھیں خبر دی کہ انھوں نے ایک رات رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ اور اپنی خالہ حضرت میمونہ رضی اللہ عنہما کے گھر میں گزاری۔ ( وہ فرماتے ہیں کہ ) میں تکیہ کے عرض ( یعنی گوشہ ) کی طرف لیٹ گیا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی اہلیہ نے ( معمول کے مطابق ) تکیہ کی لمبائی پر ( سر رکھ کر ) آرام فرمایا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سوتے رہے اور جب آدھی رات ہو گئی یا اس سے کچھ پہلے یا اس کے کچھ بعد آپ بیدار ہوئے اور اپنے ہاتھوں سے اپنی نیند کو دور کرنے کے لیے ایک آنکھیں ملنے لگے۔ پھر آپ نے سورہ آل عمران کی آخری دس آیتیں پڑھیں، پھر ایک مشکیزہ کے پاس جو ( چھت میں ) لٹکا ہوا تھا آپ کھڑے ہو گئے اور اس سے وضو کیا۔

    اس حدیث پر امام بخاری رحمہ اللہ نے یوں عنوان قائم کیا ہے ۔

    بَابُ قِرَاءَةِ القُرْآنِ بَعْدَ الحَدَثِ وَغَيْرِهِ
    باب: بے وضو تلاوت قرآن وغیرہ

    اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ انسان وضوء کے بغیر قرآن مجید کی تلاوت کر سکتا ہے ۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں