کدو کو کدو شریف کہنا کیسا ہے

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کدو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بہت پسند تھا، تو کیا ہم محبت سے کدو کو کدو شریف کہہ سکتے ہیں۔

358 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن کہنے میں تو کوئی حرج نہیں۔ لیکن محبت کو الفاظ کے بجائے اعمال میں لانا چاہیے۔ ایسے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مسواک، خوشبو، عورت، شہد، دودھ وغیرہ بھی بہت پسند تھا۔ تو کیا ہم مسواک شریف، عورت شریف، شہد شریف، دودھ شریف کہنا شروع کردیں؟ اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پسند ہماری اولین پسند ہونی چاہیے۔ الفاظاً نہیں عملاً۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں