نماز تراویح میں قرآن پاک کو مکمل پڑھنا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال پوچھا ہے کہ کیا قرآن پاک کے علاوہ تراویح نماز میں دوسری سورتیں پڑھ سکتے ہیں؟ اگر نہیں پڑھ سکتے تو قرآن پاک کتنا پڑھنا چاہیے؟ کیا تراویح نماز میں قرآن مکمل کرنا ضروری ہے؟

465 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! نماز تراویح میں چاہے آپ چھوٹی چھوٹی سورتیں پڑھیں، یا پھر پارے کے پارے۔ دونوں درست ہیں، بس اجر میں کمی اور اضافے کی بات ہوگی۔ کیونکہ جب آپ قرآن کی تلاوت زیادہ کریں گی، تو ثواب زیادہ ، اور جب کریں گی، تو ثواب کم ملے گا۔ جہاں تک یہ بات ہے کہ نماز تراویح میں کتنا قرآن پڑھنا چاہیے؟ تو بہن یہ آپ کی طاقت پر ہے کہ آپ کتنا قرآن دل جمعی اور خوشی کے ساتھ پڑھ سکتی ہیں۔ باقی نماز تراویح میں مکمل قرآن پاک پڑھنا یا سنانا ضروری نہیں۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں