سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:سسٹر میں آن لائن قرآن مجید پڑھاتی ہوں اپریل میں میری ڈلیوری ہے اور میں کلاسز آف کرنا نہیں چاہتی تو کیا آپ مجھے بتا سکتی ہیں کہ نفاس کی حالت میں مجھے کیا کرنا ہوگا ؟
پڑھنا جاری رکھیں
418 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ سجدہ تلاوت کیا جاتا ہے تو کیا ہم مکمل قرآن پاک کی تلاوت کے بعد ایک ساتھ تمام سجدے کرسکتے ہیں۔؟
پڑھنا جاری رکھیں
484 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہےکہ کیا ہم قرآن پاک کو گودی میں رکھ کر تلاوت کرسکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
308 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ آج کل یہ رواج چل نکلا ہے کہ جب کوئی نئے گھر لیتے ہیں تو اس میں شفٹ ہونے سے پہلے قل خوانی کرتے ہیں اور پھر خیرات کرتے ہیں تو اس بارے کیا حکم ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
398 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر عورت نماز میں تلاوت قرآن کرنا چاہتی ہو، لیکن قرآن یاد نہیں، تو وہ قرآن اٹھا کر بھی تلاوت کرسکتی ہے، تو سوال ہے کہ وہ قرآن کیسے اٹھائے گی؟
پڑھنا جاری رکھیں
294 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال پوچھا ہے کہ کیا قرآن پاک کے علاوہ تراویح نماز میں دوسری سورتیں پڑھ سکتے ہیں؟ اگر نہیں پڑھ سکتے تو قرآن پاک کتنا پڑھنا چاہیے؟ کیا تراویح نماز میں قرآن مکمل کرنا ضروری ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
477 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ہم اپنے گھروں میں نماز تراویح میں قرآن اٹھا کر ہر روز ایک پارے کی تلاوت کرسکتی ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
430 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:موبائل میں اگرقرآن پاک ہو اور موبائل گر جائے یا نیچے پڑا رہ جائے تو کیا کوئی گناہ تو نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
265 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ میری ڈیلیوری قریب ہے اور میں بہت زیادہ دیر بیٹھ نہیں سکتی تو کیا میں موبائل میں قرآن ایپلی کیشن کے ذریعے تلاوت قرآن کرسکتی ہوں؟ یا سن سکتی ہوں اور کیا باوضو ہونا ضروری ہے؟ اور کیا لیٹے لیٹے تلاوت قرآن کی جاسکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
295 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال!!بہن نے سوال کیا ہے کہ یہ کہتے سنا ہے کہ کنواری لڑکی سات قرآن کے برابر ہوتی ہے تو کیا شادی شدہ بھی ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
276 مناظر 0