نماز تراویح میں قرآن پاک سے دیکھ کر تلاوت کرنا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ ہم اپنے گھروں میں نماز تراویح میں قرآن اٹھا کر ہر روز ایک پارے کی تلاوت کرسکتی ہیں؟

426 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    جی بہن کرسکتی ہیں۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں