سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ سجدہ تلاوت کیا جاتا ہے تو کیا ہم مکمل قرآن پاک کی تلاوت کے بعد ایک ساتھ تمام سجدے کرسکتے ہیں۔؟
پڑھنا جاری رکھیں
483 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم بغیروضوء کے قرآن پاک کی مصحف سے تلاوت کرسکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
406 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ہم اپنے گھروں میں نماز تراویح میں قرآن اٹھا کر ہر روز ایک پارے کی تلاوت کرسکتی ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
427 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ میری ڈیلیوری قریب ہے اور میں بہت زیادہ دیر بیٹھ نہیں سکتی تو کیا میں موبائل میں قرآن ایپلی کیشن کے ذریعے تلاوت قرآن کرسکتی ہوں؟ یا سن سکتی ہوں اور کیا باوضو ہونا ضروری ہے؟ اور کیا لیٹے لیٹے تلاوت قرآن کی جاسکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
293 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم مخصوص دنوں میں قرآنی آیات پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
366 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جیسا کہ گروپ میں ہر روز درس قرآن اور درس حدیث پیش کیا جاتا ہے۔ تو بہن نے کہا کہ جب ہم یہ درس قرآن پڑھ لیتے ہیں تو کیا الگ سے پھر ہمیں تلاوت کرنی چاہیے؟
پڑھنا جاری رکھیں
348 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال!!بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا عصر کی نماز کے بعد سجدہ تلاوت کر سکتے ہیں ؟
پڑھنا جاری رکھیں
1257 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:سوال کیا گیا ہے کہ جب ہم قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہیں تو سجدے آتے ہیں۔ کیا ان سجدوں پہ سجدہ کرنا ضروری ہے؟ اگر ضروری ہے یا کرنا چاہیے تو کیا جس طرف بھی ہمارا منہ ہو سجدہ کرلینا چاہیے یا پھر بیت اللہ کی طرف منہ کرنا بھی لازمی ہوتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
503 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ روزے میں تلاوت قرآن کا ثواب بہت زیادہ ہے، لیکن اگر کوئی بہن روزے کی حالت میں تلاوت قرآن نہیں کرسکتی، تو کیا وہ رات کو تلاوت قرآن کرکے وہی ثواب حاصل کرسکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
280 مناظر 0