رسول اللہ کا گھراورلمبی قبر

سوال

سوال:

بہن نے دو گرافک شیئر کیے، ایک پر یہ لکھا تھا کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گھر ہے، اور دوسری تصویر ایک لمبی قبر پرمشتمل ہے، بہن نے پوچھا ہے کہ ان دونوں کی کیا حقیقت ہے؟

308 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! پہلی تصویر جس میں ہے کہ یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا گھر ہے، ایسی کوئی بات صحیح طور ثابت نہیں ہے۔ اور ہمیں ایسی تصاویر وغیرہ شیئربھی نہیں کرنی چاہیے۔ اور دوسری لمبی قبر والی تصویر کے حوالے سے یہ بات پڑھی اور سنی ہے کہ یہ حضرت عمران علیہ السلام کی قبر ہے۔ لیکن اس بات کو بھی مستند کہنا درست نہیں۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں