اہل الحدیث کی دیوبندیوں کے پیچھے نماز

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ اہلحدیث کہتے ہیں کہ ہماری نماز دیوبندیوں کے پیچھے نہیں ہوتی، تو کیا یہ درست بات ہے؟

568 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:
    بہن! جو اہلحدیث ایسا کہتے ہیں، وہ غلط کہتے ہیں۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں