کونسی احادیث صحیح ہیں اور کونسی ضعیف

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کونسی احادیث صحیح ہیں اور کونسی ضعیف؟

225 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! بخاری ومسلم کی تمام احادیث صحیح ہیں، آنکھیں بند کرکے ان پرعمل کرنا چاہیے۔ باقی جہاں تک دوسری کتب احادیث کی بات ہے تو ان میں دونوں طرح کی احادیث ہیں۔ اور محدثین نے ہر ہر حدیث کی چھان بین کرکے اس پرصحیح وضعیف کا حکم بھی لگادیا ہوا ہے۔ اس لیے ان احادیث
    کے حکم جاننے کےلیے تحقیق وتخریج طرز پہ لکھی کتب کی طرف مراجعت کی جائے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں