نماز میں ہم رفع الیدین کہاں اور کیسے کریں

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ رفع الیدین کا طریقہ کیا ہے؟

350 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! نمازی کےلیے مسنون طریقہ یہ ہے کہ تکبیرتحریمہ، رکوع میں جاتے ہوئے، رکوع سے سر اٹھاتے ہوئے، اور پہلے تشہد کے بعد تیسری رکعت کےلیے اٹھتے ہوئے اپنے دونوں ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں تک اٹھائے، (مطلب کانوں کے برابر تک اٹھانے ہیں، کانوں کو چھونا نہیں ہے) اس کےلیے اپنی ہتھیلیوں کو قبلہ رخ رکھے، رفع الیدین کا یہی طریقہ مسنون، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔ اللہ تعالی عمل کی توفیق دے۔ آمین

    مزید آپ ان دو کتابوں میں نماز کا درست طریقہ تصاویر کی شکل میں دیکھ سکتی ہیں۔

    میری نماز ( با تصویر)
    http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/meri-namaz

    نماز نبوی با تصویر
    http://kitabosunnat.com/kutub-library/namaz-e-nabvi-ba-tasweer

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں