ہاتھ پہ سٹیکرہونے سے کیا وضو ءہوجاتا ہے

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ اس کے ہاتھ کی بیک سائڈ پہ ببل سے اترنے والا سٹیکر لگا ہے۔ کیا اس کے نیچے تک وضوء کا پانی چلا جاتا ہے؟ یا اس کا بھی نیل پالش والا معاملہ ہے؟۔

247 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن اگر نیل پالش کی طرح اس کا جسم ہے، اور لگانے سے ایک الگ تہہ بن جاتی ہے۔ تو پھر اس کا اتارنا ضروری ہے، لیکن اگر مہندی کی طرح اس کا صرف رنگ ہے، جسم نہيں تو اس کو اتارے بغیر وضوء درست ہوگا۔
    اور سٹیکروغیرہ ایک الگ تہہ رکھتے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ آپ اسے اتار کر وضوء کریں۔
    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں