سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اس کے ہاتھ کی بیک سائڈ پہ ببل سے اترنے والا سٹیکر لگا ہے۔ کیا اس کے نیچے تک وضوء کا پانی چلا جاتا ہے؟ یا اس کا بھی نیل پالش والا معاملہ ہے؟۔
پڑھنا جاری رکھیں
247 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر ایک عورت مخصوص ایام میں ناخنوں پر نیل پالش لگا لیتی ہے، تو جب وہ غسل کرتی ہے تو اسے اتاردیتی ہے لیکن پھربھی ناخنوں پر کہیں کہیں نیل پالش لگی ہوئی ہوتی ہے، تو اس صورت میں غسل اور وضوء ہوجائے گا کہ نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
553 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہو کہ لپ سٹک کی موجودگی میں وضوء کیا جاسکتا ہے کہ نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
270 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر کوئی خاتون وضوء کی حالت میں بچے کو دودھ پلادے، تو کیا اس کا وضوء ٹوٹ جاتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
1248 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ غسل جنابت یا غسل حیض کے دوران وضوء کے بعد حلق میں پانی ڈال کر غرارے کیے جائیں، تو اس کی کیا حیثیت ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
307 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جب ہم غسل کرلیں تو اس کے بعد وضوء کریں یا نہ کریں؟ اور اگر وضوء کرنے لگیں تو کیا ہمیں سرکا مسح بھی کرنا چاہیے یا پھر غسل ہی سرکے مسح کوکفایت کرجائے گا۔ ؟
پڑھنا جاری رکھیں
274 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:ڈاکٹری پیشہ سے تعلق رکھنے والی بہن نے سوال کیا ہے کہ علاج کی غرض سے کبھی کبھار مریض کی شرم گاہ کوہاتھ لگانے کی ضرورت پڑ جاتی ہے، لیکن ہم نے گلوز پہنے ہوتے ہیں تو کیا ہمارا وضوء ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ کیونکہ میں نے ایک کتاب میں پڑھا تھا کہ شرم گاہ ...
پڑھنا جاری رکھیں
1493 مناظر -1

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے گیس کی بیماری کی وجہ سے جو زیادہ دیروضوء قائم نہیں رکھ سکتیں تو نماز اور قرآن کی تلاوت کے حوالے سے ان کےلیے کیا حکم ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
318 مناظر 0