غسل کے دوران وضوء کے بعد غرارے کرنا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ غسل جنابت یا غسل حیض کے دوران وضوء کے بعد حلق میں پانی ڈال کر غرارے کیے جائیں، تو اس کی کیا حیثیت ہے؟

307 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    اچھی طرح کلی کرنے کا نام ہی غرارے کرنا ہے۔لیکن اگر آپ حالت روزہ میں ہیں، تو پھر احتیاط کرنا ضروری ہے تاکہ پانی حلق سے نیچے نہ چلاجائے۔باقی لوگوں کی جس بات کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے، ایسی کوئی بات ثابت نہیں ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں