سمدی اور سمدن آپس میں محرم یا غیرمحرم

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ سمدی اور سمدن آپس میں محرم ہیں یا غیرمحرم؟

470 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    سمدی اور سمدن(لڑکی اور لڑکے کے والدین) آپس میں غیرمحرم ہیں۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں