جنازہ پہ ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

کیا جنازہ کے بعد قبر پہ مردے کے لئے دعا کی جاسکتی ہے ؟

344 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    … قبرستان میں ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا عین سنت کے مطابق ہے اور صریح نص سے ثابت ہے۔ جیسا کہ امام بخاری کی جزء رفع الیدین اور نسائی شریف میں حدیث ہے، کہ رسول اللہ ﷺ جنت بقیع (مدینہ منورہ کا قبرستان) میں تشریف لے گئے، اور مردوں کے لیے ہاتھ اٹھا کر دعا کی جس کو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے دیکھا اور بیان کیا۔
    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں