سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:سوال .. عورتوں کی حیض مدت عموماً کتنی ہوتی ہے اور اس مدت میں وہ اپنے شوہر پر حرام ہوتی ہے یہ بات صحیح ہے یا نہیں کوئی بھی بیوی کب تک اپنے شوہر کے پاس جانے مطلب کتنے دن میں.
پڑھنا جاری رکھیں
551 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:حیض کے ایام میں اگر استخارہ کرنا ہو تو کیا صرف استخارہ کی دعا ہی پڑھ لیں؟؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
434 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر بیماری کی وجہ سے ماہواری کا خون کی ٹائمنگ خراب ہوجائے یا اسی طرح نفاس کے خون کی۔ تو پھر ایک عورت کو کتنے دن روزہ اور نماز چھوڑنی چاہیے؟
پڑھنا جاری رکھیں
728 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے حیض کی حالت میں تلاوت قرآن کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
422 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا حالت حیض میں سجدہ تلاوت یا سجدہ شکر کیا جاسکتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
1566 مناظر 0