سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہسوال :اگر ہم کسی کی برائی میسج پر کریں کسی سے تو کیا یہ بھی فرشتے لکھتے ہیں ؟ مطلب زبان سے تو کچھ نہیں بول رہے میسج پہ لکھ رہے ہیں تو کیا یہ بھی گناہ میں شامل ہے ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
279 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ غیبت کیا ہے؟ کن صورتوں میں جائز ہے؟ اور اگر کوئی کہے کہ آج کل تو ہر کوئی غیبت کرتا نظرآتا ہے، میں اکیلا تھوڑی غیبت کررہا ہوں؟ تو اسے کیا جواب دیا جائے؟
پڑھنا جاری رکھیں
633 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کچھ رشتہ دار بظاہر بہت خلوص سے ملتے ہوں، جب ان کے گھر جانا ہو تو وہ ڈھیروں خدمت بھی کرتے ہوں، مگر پیٹھ پیچھے بہت برا بھلا بھی بولتے ہوں تو ایسے لوگوں کےحوالے سے ہمارے لیے کیا حکم ہے؟ کیا ایسے لوگوں کے گھر جانا چاہیے؟ کیا ان ...
پڑھنا جاری رکھیں
322 مناظر 0