سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ہم صدقہ فطر شروع رمضان میں یا پھر دسویں، بیسویں رمضان کو کیوں نہیں ادا کرسکتے؟ عید والے دن یا پھر عید سے ایک یا دو دن پہلے صدقہ فطرادا کرنے کی کیا دلیل ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
328 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا نماز فجر کے بعد طلوع آفتاب سے پہلے کوئی نماز پڑھی جاسکتی ہے؟۔
پڑھنا جاری رکھیں
442 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا نماز تہجد سے پہلے سونا ضروری ہے؟ کیا جو سوئے بغیر نماز تہجد پڑھتا ہے تو اس کی تہجد نہیں ہوتی؟ کیونکہ آج کل سحری کا وقت جلد ہوجاتا ہے، اور سونے کا ٹائم ہی نہیں ملتا۔ تو کیا سوئے بغیر ہم تہجد ادا کرسکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
447 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ حج کیوں کیا جاتا ہے؟ اور سب سے پہلے کس نے اور کب حج کیا؟
پڑھنا جاری رکھیں
1321 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ایک عورت کا نکاح ہوا ہو، لیکن ابھی تک نہ تو اس کی رخصتی ہوئی ہو یا رخصتی تو ہوگئی ہو لیکن خاوند نے اس کے ساتھ مجامعت یا خلوت صحیحہ نہ کی ہو تو طلاق ہوجائے یا عورت خلع لے لے تو عورت کےلیے کوئی عدت ہوگی یا نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
579 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ درس حدیث سے پہلے جو بسم اللہ لکھی جاتی ہے یا پڑھی جاتی ہے تو کیا یہ درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
360 مناظر 0