ہم صدقہ فطرپہلے کیوں نہیں ادا کرسکتے
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ہم صدقہ فطر شروع رمضان میں یا پھر دسویں، بیسویں رمضان کو کیوں نہیں ادا کرسکتے؟ عید والے دن یا پھر عید سے ایک یا دو دن پہلے صدقہ فطرادا کرنے کی کیا دلیل ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: بہن! صدقہ فطر کا جو اصل وقت ہے، وہ عید کی نماز سے جانے