شیطان کی موت کے وقت انسان کو یہودی نصرانی بنانے کی کوشش
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ موت کے وقت شیطان کسی آدمی کی شکل میں آکر مرنے والے کو یہودی نصرانی بننے کی ترغیب دیتا ہے، یہ بات کہاں تک درست ہے۔؟
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: بہن ایسی کوئی بات ثابت نہیں۔ واللہ اعلم بالصواب