شیطان کی موت کے وقت انسان کو یہودی نصرانی بنانے کی کوشش

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ موت کے وقت شیطان کسی آدمی کی شکل میں آکر مرنے والے کو یہودی نصرانی بننے کی ترغیب دیتا ہے، یہ بات کہاں تک درست ہے۔؟

301 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن ایسی کوئی بات ثابت نہیں۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں