مرد زندگی بھر کتنی شادیاں کرسکتا ہے
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ مرد کو ایک وقت میں چار شادیوں کی اجازت ہے۔ اگر ان میں سے ایک بیوی کی وفات ہوجاتی ہے یا وہ طلاق دے دیتا ہے تو کیا وہ کسی اور عورت سے شادی کرسکتا ہے؟۔
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: اللہ تبارک وتعالیٰ نے اپنی کتاب عزیز قرآن مجید میں فرم