صدقہ میں پیسے اور سودا سلف دینا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا صدقہ کےلیے ہم پیسے یا اس کے علاوہ گھر کے سودا سلف وغیرہ صدقہ کی نیت سے لے کر دے سکتے ہیں؟

305 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! صدقہ میں ہر وہ چیز دی جاسکتی ہو، جس سے مستحقین فائدہ اٹھا سکیں۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں